TariqBrohi

طارق علی بروہی

طارق علی بروہی دو دہائیوں سے زائد اردو میں مقالات و کتب تالیف، تصنیف و ترجمہ کرنے کے تعلق سے خصوصاً دینی حلقوں میں ایک جانی پہچانی شخصیت ہيں۔ جو مختلف موضوعات پر تحریر کرچکے ہیں جیسے عقائد، ایمانیات، عبادات و فقہ، تفسیر و حدیث، سیرت و تاریخ، اخلاقیات و معاشرتی مسائل وغیرہ۔

قاری صاحب! مولوی صاحب!

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے ہاں کوئی نوجوان صحیح دین کی پابندی کی طرف آتا ہے تو اسے معاشرے میں بہت سی مشکلات کا سامنا پڑتا ہےمثلاً پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھنا اور مخلوط مجالس سےپرہیز پر سب اسے طنز ومزاح کا نشانہ بنارہے ہوتے ہیں۔ یہ تو ان لوگوں کے رویے کی ایک معمولی […]

قاری صاحب! مولوی صاحب! Read More »

گالی نہ دینا!

بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صحابی کو وصیت فرمائی کہ کبھی کسی کو گالی نہ دینا۔ تو وہ فرماتے ہيں پھر میں نے زندگی بھر نہ کسی آزاد کوگالی دی نہ غلام کو، نہ کسی اونٹ کو نہ بکری کو۔(ابو داود 4084) جیسا کہ ہمارے سلفی اہل علم

گالی نہ دینا! Read More »

عربی لغت کو اپنے باطل عقائد کے لیے استعمال کرنا – شیخ محمد بن صالح العثیمین

بسم اللہ الرحمن الرحیم اگر آپ کہتے ہیں "لن نتكلمَ” لن: حرف نفی اور نصب اوراستقبال ہے۔ نتكلمَ :فعل مضارع منصوب ہے ” لن ” کے سبب، اور اس کے نصب کی علامت فتحہ (زبر) ظاہر ہے، اور اس کا فاعل واجبی طور پر مستتر (چھپا) ہوا  ہے، جس کی تقدیر ہے "نحن "۔ کیا

عربی لغت کو اپنے باطل عقائد کے لیے استعمال کرنا – شیخ محمد بن صالح العثیمین Read More »

قادیانیوں کا اردو زبان بطور سازش اختیار کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم زبان صرف ایک دوسرے سے بات کرنے کاذریعہ نہيں بلکہ ہر ملک و  قوم و مذہب کی شناخت اور ان کے تہذیب وتمدن و اخلاق تک کو اپنے اندر سموئے ہوتی ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے یہ مہذب زبان ہے اور یہ بازاری زبان ہے، یا ہندوستان میں عوامی ہندی زبان

قادیانیوں کا اردو زبان بطور سازش اختیار کرنا Read More »

دعوتی کاموں میں ترجیحات کا تعین – شیخ محمد ناصر الدین الالبانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ حاضرین کو بتاتے ہيں کہ انہيں کئی بار پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سوڈان وغیرہ سے جمعیت اہلحدیث اور ان کے امراء کی طرف سے دعوت دی جاتی رہی ہے لیکن اپنی مشغولیت کے سبب شیخ ان کی دعوت پر نہیں جاسکتے، پھر فرماتے ہیں۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ خیر کے

دعوتی کاموں میں ترجیحات کا تعین – شیخ محمد ناصر الدین الالبانی Read More »

کیا جبل ِرحمت کی کوئی فضیلت و خصوصیت ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم سعودی مستقل فتویٰ کمیٹی اس بارے میں کہتی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ ثابت نہیں ہے کہ آپ نے جبلِ عرفات پر چڑھنے کی ترغیب دی ہو، جو لوگوں میں "جبلِ رحمت” کے نام سے مشہور ہو چکا ہے۔ اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ

کیا جبل ِرحمت کی کوئی فضیلت و خصوصیت ہے؟ Read More »

منہجی ہنگامی صورتِ حال اور بازیافت ٹوکری

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسے آج رات کروٹ بدل بدل نیند نہیں آرہی تھی۔ لاکھ کوشش کے باوجود دل و دماغ میں قیل و قال کا بازار گرم تھا۔  (ویسے تو حدیث نبوی ہے کہ اللہ تعالی کو ایسے قیل و قال نہیں پسند، اس پر نہ چلنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ بےچینی

منہجی ہنگامی صورتِ حال اور بازیافت ٹوکری Read More »

جامع مسجد گرے سِٹریکچر

بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کی نظر سے بھی ایک ویڈیو کلپ گزرا ہوگا جس میں ایک چور اپنا چوری شدہ مال کہیں چھپا کر اوپر قبر مزار  کی سی معمولی سی نشانی لگا دیتا ہے، پکڑے جانے کے کچھ  عرصے بعد جب وہ جیل سے چھوٹ کر آتا ہے تو کیا دیکھتا ہے کہ

جامع مسجد گرے سِٹریکچر Read More »

مساجد میں اذکار وغیرہ کے بورڈ آویزاں کرنا – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم [جہاں تک مساجد میں بطور تزیین و آرائش یا پھر یاددہانی کےلیے  آیات وغیرہ  لکھنا ہے تو اس سے اہل علم منع کرتے آئے ہيں۔اور اس میں آیات الہیہ کی توہین ہے ساتھ ہی یہ سلف صالحین کا عمل نہيں رہا۔ دیکھیں  امام مالک   کا کلام المدخل لابن الحاج  2/215 میں،

مساجد میں اذکار وغیرہ کے بورڈ آویزاں کرنا – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

سعودی کبار علماء کمیٹی کو حکومتی ایجنٹ کہنا؟! – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: ہم ایک دیار کفر میں رہتے ہیں جس میں خباثت کی کثرت پائی جاتی ہے۔ ساتھ ہی ہم سنتے ہیں بعض ایسے لوگوں کو جو ہمارے ملک کے علماء کرام پر کھلم کھلا طعن وتشنیع کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کبار علماء کمیٹی تو کبار حکومتی ایجنٹس کی کمیٹی ہے۔ اور

سعودی کبار علماء کمیٹی کو حکومتی ایجنٹ کہنا؟! – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

امی مجھے صرف سلفی سے شادی کرنی ہے!

بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت سے نوجوان دعوت حق سلفیت قبول کرکے جوش و جذبے میں ہمیشہ یہ چاہتے ہیں ہمیں اچھے دینی سلفی عقیدے منہج والے لڑکے یا لڑکی سے شادی کرنی ہے، جس کی وجہ سے کم علمی اور دعوت میں حلم بردباری  وحکمت کی کمی کی وجہ سے بھی وہ خاندان بھر

امی مجھے صرف سلفی سے شادی کرنی ہے! Read More »

اگر اہل سنت آئمہ کرام سے کوئی بدعتیوں والا قول صادر ہو؟ – شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ

بسم اللہ الرحمن الرحیم بدعت سے متعلق ایک مسئلہ یہ ہے کہ بے شک بعض علماء امت میں بدعت کی آمیزش ہوئی اور انہوں نے بدعتیوں کے اقوال لیے،  یا تو اشاعرہ سے یا ماتریدیہ[1] وغیرہ جیسے بدعتی اقوال اور باطل عقائد سے۔ تو ایسے علماء کا کیا حکم ہے؟ کیا ان کے بارے میں

اگر اہل سنت آئمہ کرام سے کوئی بدعتیوں والا قول صادر ہو؟ – شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ Read More »

میرے بچپن کے دن!

بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا بچپن کراچی کے مشہور و معروف محلے گزری نزد کلفٹن میں گزرا۔  کچھ عرصہ پہلے میں آن لائن ٹیکسی سروس کےذریعے جب کراچی میں کہیں جارہا تھا تو ڈرائیور مینگل نام کا میرے نام کے ساتھ بروہی دیکھ کر خوش ہوا (کیونکہ مینگل بروہیوں کی ہی ایک ذیلی شاخ  ہے)

میرے بچپن کے دن! Read More »

کیا ام القریٰ کا سالانہ اوقات نماز کا کیلنڈر قابل اعتبار ہے؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: آجکل ام القریٰ کی سالانہ اوقات نماز کا کیلنڈر کے بارے میں باتيں ہورہی ہيں خصوصاً نماز فجر کے تعلق سے، آپ سماحۃ الشیخ اس بارے میں کیا رہنمائی فرمائيں گے؟ جواب: ان شکوک پیدا کرنے والوں کی طرف توجہ نہ دی جائے۔ ام القریٰ کا کیلنڈر ملک عبدالعزیز رحمہ

کیا ام القریٰ کا سالانہ اوقات نماز کا کیلنڈر قابل اعتبار ہے؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

27ویں رات شب قدر ہونے کی سب سے زیادہ امید کی جاتی ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم شبِ قدر کی سب سے زیادہ امید جس رات میں کی جاتی ہے وہ رمضان کی 27ویں شب ہے۔ یہی قول جمہور اہلِ علم کا ہے، اور یہی اقوال میں سب سے زیادہ راجح اور مشہور قول ہے۔ اس کی دلیل درج ذیل احادیث ہیں: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

27ویں رات شب قدر ہونے کی سب سے زیادہ امید کی جاتی ہے Read More »

طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ اکثر ساتھی ہم سے پوچھتے ہيں کہ ہمیں کن کتابوں سے طلب علم شروع کرنا چاہیے خصوصاً عقیدے میں، اگرچہ ہماری ویب سائٹ اور پیٹری اون صفحے پر اسی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ Patreon.com/tariqalibrohi عقیدہ و منہج 1- قواعداربع  (یہاں

طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ Read More »

بے قصور بیوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک دینی سمجھ والی معلمہ نے رابطہ کرکے اس اہم مسئلے کی جانب توجہ دلائی کیونکہ انہیں بہت قریب سے اس کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ کتنی ہی خواتین جن کے شوہر بے راہ روی کا شکار ہوکر ناجائز تعلقات کے سبب کسی جنسی منتقل ہونے والی بیماری کو اپنی

بے قصور بیوی Read More »

کراچی سے محبت

بسم اللہ الرحمن الرحیم حسب عادت کچھ ضروری کامو ں میں مصروف تھا کہ ایک دستاویزی کہانی قسم کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں کراچی شہر کی حالت زار اور امتیازی سلوک کو نمایاں کیا گیا تھا۔ ویسے تو اپنے وطن شہر سے محبت کا سنتے رہتے ہیں۔ اور مولویوں نے جھوٹی حدیث

کراچی سے محبت Read More »

کھیل میں بھی ایک سبق ہوتا ہے!

بسم اللہ الرحمن الرحیم ابو: بیٹا کیا تم ہر وقت یہ عجیب سا بورنگ گیم کھیلتے رہتے ہو، صرف بلاکس بنے ہوئے ہيں، پوری دنیا ہی بلاک ہے اور لوگ بھی بلاک کی طرح بنے ہوئے۔۔۔! بیٹا: ابو یہ بہت اچھا اور دنیا کا سب سے مشہور ترین گیم ہے۔۔۔ ابو: اچھا مجھے تو فضول

کھیل میں بھی ایک سبق ہوتا ہے! Read More »

اہم اور باکثرت استعمال ہونے والے عربی افعال

بسم اللہ الرحمن الرحیم Important and most common Arabic Verbs Click here to download the PDF ہمارے عربی زبان کے کورس میں داخلہ لینے کے لیے رابطہ کریں Contact us to enroll in our Arabic Language course https://wa.me/923426393064

اہم اور باکثرت استعمال ہونے والے عربی افعال Read More »