TariqBrohi

عقیدہ و منہج

قاری صاحب! مولوی صاحب!

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے ہاں کوئی نوجوان صحیح دین کی پابندی کی طرف آتا ہے تو اسے معاشرے میں بہت سی مشکلات کا سامنا پڑتا ہےمثلاً پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھنا اور مخلوط مجالس سےپرہیز پر سب اسے طنز ومزاح کا نشانہ بنارہے ہوتے ہیں۔ یہ تو ان لوگوں کے رویے کی ایک معمولی […]

قاری صاحب! مولوی صاحب! Read More »

قادیانیوں کا اردو زبان بطور سازش اختیار کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم زبان صرف ایک دوسرے سے بات کرنے کاذریعہ نہيں بلکہ ہر ملک و  قوم و مذہب کی شناخت اور ان کے تہذیب وتمدن و اخلاق تک کو اپنے اندر سموئے ہوتی ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے یہ مہذب زبان ہے اور یہ بازاری زبان ہے، یا ہندوستان میں عوامی ہندی زبان

قادیانیوں کا اردو زبان بطور سازش اختیار کرنا Read More »

دعوتی کاموں میں ترجیحات کا تعین – شیخ محمد ناصر الدین الالبانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ حاضرین کو بتاتے ہيں کہ انہيں کئی بار پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سوڈان وغیرہ سے جمعیت اہلحدیث اور ان کے امراء کی طرف سے دعوت دی جاتی رہی ہے لیکن اپنی مشغولیت کے سبب شیخ ان کی دعوت پر نہیں جاسکتے، پھر فرماتے ہیں۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ خیر کے

دعوتی کاموں میں ترجیحات کا تعین – شیخ محمد ناصر الدین الالبانی Read More »

منہجی ہنگامی صورتِ حال اور بازیافت ٹوکری

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسے آج رات کروٹ بدل بدل نیند نہیں آرہی تھی۔ لاکھ کوشش کے باوجود دل و دماغ میں قیل و قال کا بازار گرم تھا۔  (ویسے تو حدیث نبوی ہے کہ اللہ تعالی کو ایسے قیل و قال نہیں پسند، اس پر نہ چلنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ بےچینی

منہجی ہنگامی صورتِ حال اور بازیافت ٹوکری Read More »

جامع مسجد گرے سِٹریکچر

بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کی نظر سے بھی ایک ویڈیو کلپ گزرا ہوگا جس میں ایک چور اپنا چوری شدہ مال کہیں چھپا کر اوپر قبر مزار  کی سی معمولی سی نشانی لگا دیتا ہے، پکڑے جانے کے کچھ  عرصے بعد جب وہ جیل سے چھوٹ کر آتا ہے تو کیا دیکھتا ہے کہ

جامع مسجد گرے سِٹریکچر Read More »

سعودی کبار علماء کمیٹی کو حکومتی ایجنٹ کہنا؟! – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: ہم ایک دیار کفر میں رہتے ہیں جس میں خباثت کی کثرت پائی جاتی ہے۔ ساتھ ہی ہم سنتے ہیں بعض ایسے لوگوں کو جو ہمارے ملک کے علماء کرام پر کھلم کھلا طعن وتشنیع کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کبار علماء کمیٹی تو کبار حکومتی ایجنٹس کی کمیٹی ہے۔ اور

سعودی کبار علماء کمیٹی کو حکومتی ایجنٹ کہنا؟! – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

اگر اہل سنت آئمہ کرام سے کوئی بدعتیوں والا قول صادر ہو؟ – شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ

بسم اللہ الرحمن الرحیم بدعت سے متعلق ایک مسئلہ یہ ہے کہ بے شک بعض علماء امت میں بدعت کی آمیزش ہوئی اور انہوں نے بدعتیوں کے اقوال لیے،  یا تو اشاعرہ سے یا ماتریدیہ[1] وغیرہ جیسے بدعتی اقوال اور باطل عقائد سے۔ تو ایسے علماء کا کیا حکم ہے؟ کیا ان کے بارے میں

اگر اہل سنت آئمہ کرام سے کوئی بدعتیوں والا قول صادر ہو؟ – شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ Read More »

طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ اکثر ساتھی ہم سے پوچھتے ہيں کہ ہمیں کن کتابوں سے طلب علم شروع کرنا چاہیے خصوصاً عقیدے میں، اگرچہ ہماری ویب سائٹ اور پیٹری اون صفحے پر اسی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ Patreon.com/tariqalibrohi عقیدہ و منہج 1- قواعداربع  (یہاں

طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ Read More »

دین داری یا دینی مداری!

بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ نے کبھی دیکھا ہوگا کہ کس طرح مداری ڈگڈگی بجا کر بندر کو نچا کر اس تماشے کے ذریعے پیسے کماتا ہے، لیکن بندر کو بس کچھ چنے وغیرہ دے کر خوش کردیتا ہے۔ نہایت افسوس کی بات ہے کہ بہت سےرفاہی دینی ادارے، مساجد، مراکز و اوقاف کا بھی

دین داری یا دینی مداری! Read More »

کافروں سے کون سے معاملات جائز ہیں؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم الولاء والبراء یعنی اللہ کے لیے دوستی اور دشمنی کا مسئلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے اور ایک مسلمان کے عقیدے سے براہ راست منسلک ہے، شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ اپنے رسالے الاصول الثلاثہ میں فرماتے ہيں کہ صرف توحید و سنت اپنا کر شرک و بدعت سے

کافروں سے کون سے معاملات جائز ہیں؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق

بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگوں کو جو کہ سلفی عقیدے و منہج سے نابلد ہوتے ہيں (یا پھر ان میں سے بعض کو یہ گمان ہوتا ہے کہ انہيں سب کچھ پتہ ہے) یہ بات سمجھ نہيں آتی کہ سلفی بظاہر اتنے دین دار نہ ہونے والے حکمران کی تو  تائید و دفاع و

اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق Read More »

یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے

بسم اللہ الرحمن الرحیم فرمان باری تعالی ہے: وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ اَنْ اِذَا سَمِعْتُمْ اٰيٰتِ اللّٰهِ يُكْفَرُ بِھَا وَيُسْتَهْزَاُ بِھَا فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَھُمْ حَتّٰي يَخُوْضُوْا فِيْ حَدِيْثٍ غَيْرِهٖٓ، اِنَّكُمْ اِذًا مِّثْلُھُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِيْنَ وَالْكٰفِرِيْنَ فِيْ جَهَنَّمَ جَمِيْعًا اور بے شک اس نے تم پر کتاب میں (یہ حکم) نازل فرمایا

یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے Read More »

Shortcomings in translation, misguidance in religion thumbnail revealing falsehood

ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی

بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے جاننے والے اچھی طرح سے جانتے ہيں کہ  عرصہ بیس سال سے زائد اہل سنت سلفی علماء کرام کی کتابیں، مقالات اور آڈیوز وغیرہ کے عربی سے اردو تراجم کرتا آیا  ہوں۔ اور جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان تجربے سے بہت سی چیزیں سیکھتا ہے۔ لہذا اس شعبے میں

ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی Read More »

Thumbnail for blog Ikhwani Jawani

اخوانی جوانی!

بسم اللہ الرحمن الرحیم یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کیسا عنوان ہے۔ مگر حقیقت میں ان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اخوانی سے مراد اخوان المسلمین یا ہمارے ہاں جماعت اسلامی جیسے افکار رکھنے والے لوگ ہيں  یعنی جن کا اوڑھنا بچھونا حکومت کے حصول کے لیے تحریکیں چلانا، بلکہ اسے ہی

اخوانی جوانی! Read More »

تعویذ!

  یہ جولائی 2024 کا ایک شدید گرم دن تھا۔ میرا گھر آفس سے قریب ہونے کی وجہ سے میں پیدل ہی دوپہر کے کھانے کے لیے چلاجاتا ہوں۔ آج جب گھر پہنچنے ہی والا تھا کہ تقریباً 10 سال کا ایک لڑکا، خستہ حال حلیے میں قریب سے گزرا، لیکن دیگر مانگنے والوں کی

تعویذ! Read More »