TariqBrohi

آداب، معاشرت و اخلاق

قاری صاحب! مولوی صاحب!

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے ہاں کوئی نوجوان صحیح دین کی پابندی کی طرف آتا ہے تو اسے معاشرے میں بہت سی مشکلات کا سامنا پڑتا ہےمثلاً پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھنا اور مخلوط مجالس سےپرہیز پر سب اسے طنز ومزاح کا نشانہ بنارہے ہوتے ہیں۔ یہ تو ان لوگوں کے رویے کی ایک معمولی […]

قاری صاحب! مولوی صاحب! Read More »

گالی نہ دینا!

بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صحابی کو وصیت فرمائی کہ کبھی کسی کو گالی نہ دینا۔ تو وہ فرماتے ہيں پھر میں نے زندگی بھر نہ کسی آزاد کوگالی دی نہ غلام کو، نہ کسی اونٹ کو نہ بکری کو۔(ابو داود 4084) جیسا کہ ہمارے سلفی اہل علم

گالی نہ دینا! Read More »

امی مجھے صرف سلفی سے شادی کرنی ہے!

بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت سے نوجوان دعوت حق سلفیت قبول کرکے جوش و جذبے میں ہمیشہ یہ چاہتے ہیں ہمیں اچھے دینی سلفی عقیدے منہج والے لڑکے یا لڑکی سے شادی کرنی ہے، جس کی وجہ سے کم علمی اور دعوت میں حلم بردباری  وحکمت کی کمی کی وجہ سے بھی وہ خاندان بھر

امی مجھے صرف سلفی سے شادی کرنی ہے! Read More »

میرے بچپن کے دن!

بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا بچپن کراچی کے مشہور و معروف محلے گزری نزد کلفٹن میں گزرا۔  کچھ عرصہ پہلے میں آن لائن ٹیکسی سروس کےذریعے جب کراچی میں کہیں جارہا تھا تو ڈرائیور مینگل نام کا میرے نام کے ساتھ بروہی دیکھ کر خوش ہوا (کیونکہ مینگل بروہیوں کی ہی ایک ذیلی شاخ  ہے)

میرے بچپن کے دن! Read More »

طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ اکثر ساتھی ہم سے پوچھتے ہيں کہ ہمیں کن کتابوں سے طلب علم شروع کرنا چاہیے خصوصاً عقیدے میں، اگرچہ ہماری ویب سائٹ اور پیٹری اون صفحے پر اسی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ Patreon.com/tariqalibrohi عقیدہ و منہج 1- قواعداربع  (یہاں

طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ Read More »

بے قصور بیوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک دینی سمجھ والی معلمہ نے رابطہ کرکے اس اہم مسئلے کی جانب توجہ دلائی کیونکہ انہیں بہت قریب سے اس کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ کتنی ہی خواتین جن کے شوہر بے راہ روی کا شکار ہوکر ناجائز تعلقات کے سبب کسی جنسی منتقل ہونے والی بیماری کو اپنی

بے قصور بیوی Read More »

والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم [اس مضمون کےتمام کردار عام معاشرتی مشاہدے پر مبنی ہیں، جس کی کسی شخصیت سے مماثلت محض اتفاقی ہوسکتی ہے] یہ تحریر لکھنے سے پہلے کئی بار عنوان تبدیل کرتا رہا اور سوچتا رہا کہ کہیں گستاخی کا فتویٰ نہ لگ جائے،  یا الفاظ کی تعبیر میں کوئی زیادتی نہ ہوجائے۔

والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔ Read More »