گالی نہ دینا!
بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صحابی کو وصیت فرمائی کہ کبھی کسی کو گالی نہ دینا۔ تو وہ فرماتے ہيں پھر میں نے زندگی بھر نہ کسی آزاد کوگالی دی نہ غلام کو، نہ کسی اونٹ کو نہ بکری کو۔(ابو داود 4084) جیسا کہ ہمارے سلفی اہل علم […]
