TariqBrohi

عقیدہ و منہج

اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق

بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگوں کو جو کہ سلفی عقیدے و منہج سے نابلد ہوتے ہيں (یا پھر ان میں سے بعض کو یہ گمان ہوتا ہے کہ انہيں سب کچھ پتہ ہے) یہ بات سمجھ نہيں آتی کہ سلفی بظاہر اتنے دین دار نہ ہونے والے حکمران کی تو  تائید و دفاع و […]

اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق Read More »

یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے

بسم اللہ الرحمن الرحیم فرمان باری تعالی ہے: وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ اَنْ اِذَا سَمِعْتُمْ اٰيٰتِ اللّٰهِ يُكْفَرُ بِھَا وَيُسْتَهْزَاُ بِھَا فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَھُمْ حَتّٰي يَخُوْضُوْا فِيْ حَدِيْثٍ غَيْرِهٖٓ، اِنَّكُمْ اِذًا مِّثْلُھُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِيْنَ وَالْكٰفِرِيْنَ فِيْ جَهَنَّمَ جَمِيْعًا اور بے شک اس نے تم پر کتاب میں (یہ حکم) نازل فرمایا

یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے Read More »

Shortcomings in translation, misguidance in religion thumbnail revealing falsehood

ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی

بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے جاننے والے اچھی طرح سے جانتے ہيں کہ  عرصہ بیس سال سے زائد اہل سنت سلفی علماء کرام کی کتابیں، مقالات اور آڈیوز وغیرہ کے عربی سے اردو تراجم کرتا آیا  ہوں۔ اور جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان تجربے سے بہت سی چیزیں سیکھتا ہے۔ لہذا اس شعبے میں

ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی Read More »

Thumbnail for blog Ikhwani Jawani

اخوانی جوانی!

بسم اللہ الرحمن الرحیم یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کیسا عنوان ہے۔ مگر حقیقت میں ان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اخوانی سے مراد اخوان المسلمین یا ہمارے ہاں جماعت اسلامی جیسے افکار رکھنے والے لوگ ہيں  یعنی جن کا اوڑھنا بچھونا حکومت کے حصول کے لیے تحریکیں چلانا، بلکہ اسے ہی

اخوانی جوانی! Read More »

تعویذ!

  یہ جولائی 2024 کا ایک شدید گرم دن تھا۔ میرا گھر آفس سے قریب ہونے کی وجہ سے میں پیدل ہی دوپہر کے کھانے کے لیے چلاجاتا ہوں۔ آج جب گھر پہنچنے ہی والا تھا کہ تقریباً 10 سال کا ایک لڑکا، خستہ حال حلیے میں قریب سے گزرا، لیکن دیگر مانگنے والوں کی

تعویذ! Read More »