والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم [اس مضمون کےتمام کردار عام معاشرتی مشاہدے پر مبنی ہیں، جس کی کسی شخصیت سے مماثلت محض اتفاقی ہوسکتی ہے] یہ تحریر لکھنے سے پہلے کئی بار عنوان تبدیل کرتا رہا اور سوچتا رہا کہ کہیں گستاخی کا فتویٰ نہ لگ جائے،  یا الفاظ کی تعبیر میں کوئی زیادتی نہ ہوجائے۔ […]

والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔ Read More »