TariqBrohi

طارق علی بروہی

طارق علی بروہی دو دہائیوں سے زائد اردو میں مقالات و کتب تالیف، تصنیف و ترجمہ کرنے کے تعلق سے خصوصاً دینی حلقوں میں ایک جانی پہچانی شخصیت ہيں۔ جو مختلف موضوعات پر تحریر کرچکے ہیں جیسے عقائد، ایمانیات، عبادات و فقہ، تفسیر و حدیث، سیرت و تاریخ، اخلاقیات و معاشرتی مسائل وغیرہ۔

illustration of a man using laptop

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی کے درد سے بچاؤ کی 8 تجاویز

  بڑھتی ہوئی مصروف زندگی میں اکثر لوگ اپنی دفتری یا دیگر کمپیوٹر سے متعلقہ کاموں کے لیے لیپ ٹاپ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس سے سفر میں ضروری کامو ں کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے کی سہولت مہیا ہوجاتی ہے وہاں  غلط بیٹھنے کے طریقے کے سبب آنکھوں، کمر […]

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی کے درد سے بچاؤ کی 8 تجاویز Read More »

تعویذ!

  یہ جولائی 2024 کا ایک شدید گرم دن تھا۔ میرا گھر آفس سے قریب ہونے کی وجہ سے میں پیدل ہی دوپہر کے کھانے کے لیے چلاجاتا ہوں۔ آج جب گھر پہنچنے ہی والا تھا کہ تقریباً 10 سال کا ایک لڑکا، خستہ حال حلیے میں قریب سے گزرا، لیکن دیگر مانگنے والوں کی

تعویذ! Read More »

نازیبا الفاظ انگریزی میں بولنا!

کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا کہ ہمارا معاشرہ ہو یا ذرائع ابلاغ (میڈیا) جب کبھی گفتگو میں کوئی حساس ، نازیبا  یہاں تک کہ  گالم گلوچ پر مبنی کوئی لفظ بولنا ہو تو انگریزی میں اسے ادا کیا جاتا ہے، جسے بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا، حالانکہ اگر وہ لفظ اردو

نازیبا الفاظ انگریزی میں بولنا! Read More »

penname

قلمی نام کے فوائد و نقصانات

  عرصۂ دراز سےانٹرنیٹ کی دنیا سے منسلک ہونے اور معاشرتی مسائل پر کچھ نہ کچھ لکھنے کی عادت ہونے کے باوجود  دل میں یہ خیال نہيں آیا کہ کیوں نہ بلاگ کے ذریعے اپنے مقالات نشر کرکے ان فوائد کو دوسروں تک پہنچایا جائے،  پھر ایک قریبی ساتھی کی اس جانب توجہ مبذول کروانے

قلمی نام کے فوائد و نقصانات Read More »

اردو نہیں آتی!

  ہمارے ہاں اگر کسی شخص کو انگریزی نہ آتی ہو تو وہ شرمندہ ہوتا ہے ، جبکہ جو فر فر بول رہا ہو اسے وہ اپنے لیے باعث فخر سمجھتا اور سامنے والا اپنے آپ کو مرعوب محسوس کرنے لگتا ہے۔ حالانکہ ہمیں ہمیشہ تاریخ میں وہ قربانیاں یاد دلائی جاتی ہیں جو انگریز 

اردو نہیں آتی! Read More »