اردو لکھنا سیکھیں (Free PDF)
پی ڈی ایف کو ڈاؤن کرکے استفادہ کیجیے۔ ہمارے اردو کورسس میں شرکت کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔
اردو لکھنا سیکھیں (Free PDF) Read More »
پی ڈی ایف کو ڈاؤن کرکے استفادہ کیجیے۔ ہمارے اردو کورسس میں شرکت کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔
اردو لکھنا سیکھیں (Free PDF) Read More »
بسم اللہ الرحمن الرحیم یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کیسا عنوان ہے۔ مگر حقیقت میں ان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اخوانی سے مراد اخوان المسلمین یا ہمارے ہاں جماعت اسلامی جیسے افکار رکھنے والے لوگ ہيں یعنی جن کا اوڑھنا بچھونا حکومت کے حصول کے لیے تحریکیں چلانا، بلکہ اسے ہی
معاشرے کی تعمیر و ترقی کا دارومدار علم کے ساتھ تعلق پرہے جس کا اولین ذریعہ معلم کے ساتھ ساتھ کتابیں بھی ہیں۔ زمانے میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ کتابوں کی اشاعت کے بھی نت نئے طریقے وجود میں آتے گئے یہاں تک کہ اب انٹرنیٹ کی دنیا میں جس طرح خطوط کی جگہ
برقی کتب eBooks کے فوائد Read More »
جب سے میں نے اردو پڑھانے کے کورسس ترتیب دینے کے لیے مواد اکٹھا کرنا شروع کیا ہے تب سے یہ جان کر خوشی اور حیرت کی ملی جلی کیفیت طاری ہے کہ جس زبان کو ہم یونہی روانی سے بولتے ہیں اس کے بھی گرامر کے تقریباً وہی قواعد ہیں جو انگریزی یا عربی
اردو زبان میں اسم معرفہ کی پہچان Read More »
استنتاجی طریقہ deductive method سے مراد ہے پہلے صرف و نحو (گرامر) کے قاعدے سکھائے جاتے ہیں، اس کے بعد ان کی مثالیں دی جاتی ہیں، پھر آخر میں اس کی مشق ہوتی ہے۔اس طریقے میں توجہ کا مرکز استاد ہوتا ہے۔ جبکہ استقرائی طریقہ inductive method براہ راست مثالوں سے شروع ہوتا ہے، پھر
زبان سکھانے کے لیے استنتاجی یا استقرائی طریقۂ تعلیم؟ Read More »
پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے۔ کبھی وائی فائی صحیح چلتا ہے تو ڈیٹا ٹھیک نہیں چلتا، کبھی ڈیٹا ٹھیک چلنے لگتا ہے تو وائی فائی سست روی کا شکار ہوجاتا ہے۔ کبھی واٹس ایپ پر میسج جاتے ہیں لیکن وائس نوٹ نہیں جاتے وغیرہ۔ یوں تو ملکی
انٹرنیٹ ٹھیک نہیں چل رہا! Read More »
بسم اللہ الرحمن الرحیم مسجد نبوی، مدینہ نبویہ سے امام و خطیب مسجد نبوی شیخ عبدالمحسن القاسم حفظہ اللہ کی سربراہی میں براہ راست آن لائن قرآنی قاعدہ، قرآن مجید حفظ اور علمی متون حفظ سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں۔ رجسٹریشن کا طریقہ یہاں سے سیکھیں اور اپنی مرضی کا کورس اور
مسجد نبوی شریف سے براہ راست آن لائن قرآن اور علمی متون سیکھیں Read More »
بڑھتی ہوئی مصروف زندگی میں اکثر لوگ اپنی دفتری یا دیگر کمپیوٹر سے متعلقہ کاموں کے لیے لیپ ٹاپ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس سے سفر میں ضروری کامو ں کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے کی سہولت مہیا ہوجاتی ہے وہاں غلط بیٹھنے کے طریقے کے سبب آنکھوں، کمر
یہ جولائی 2024 کا ایک شدید گرم دن تھا۔ میرا گھر آفس سے قریب ہونے کی وجہ سے میں پیدل ہی دوپہر کے کھانے کے لیے چلاجاتا ہوں۔ آج جب گھر پہنچنے ہی والا تھا کہ تقریباً 10 سال کا ایک لڑکا، خستہ حال حلیے میں قریب سے گزرا، لیکن دیگر مانگنے والوں کی
کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا کہ ہمارا معاشرہ ہو یا ذرائع ابلاغ (میڈیا) جب کبھی گفتگو میں کوئی حساس ، نازیبا یہاں تک کہ گالم گلوچ پر مبنی کوئی لفظ بولنا ہو تو انگریزی میں اسے ادا کیا جاتا ہے، جسے بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا، حالانکہ اگر وہ لفظ اردو
نازیبا الفاظ انگریزی میں بولنا! Read More »
عرصۂ دراز سےانٹرنیٹ کی دنیا سے منسلک ہونے اور معاشرتی مسائل پر کچھ نہ کچھ لکھنے کی عادت ہونے کے باوجود دل میں یہ خیال نہيں آیا کہ کیوں نہ بلاگ کے ذریعے اپنے مقالات نشر کرکے ان فوائد کو دوسروں تک پہنچایا جائے، پھر ایک قریبی ساتھی کی اس جانب توجہ مبذول کروانے
قلمی نام کے فوائد و نقصانات Read More »
ہمارے ہاں اگر کسی شخص کو انگریزی نہ آتی ہو تو وہ شرمندہ ہوتا ہے ، جبکہ جو فر فر بول رہا ہو اسے وہ اپنے لیے باعث فخر سمجھتا اور سامنے والا اپنے آپ کو مرعوب محسوس کرنے لگتا ہے۔ حالانکہ ہمیں ہمیشہ تاریخ میں وہ قربانیاں یاد دلائی جاتی ہیں جو انگریز