TariqBrohi

طارق علی بروہی

طارق علی بروہی دو دہائیوں سے زائد اردو میں مقالات و کتب تالیف، تصنیف و ترجمہ کرنے کے تعلق سے خصوصاً دینی حلقوں میں ایک جانی پہچانی شخصیت ہيں۔ جو مختلف موضوعات پر تحریر کرچکے ہیں جیسے عقائد، ایمانیات، عبادات و فقہ، تفسیر و حدیث، سیرت و تاریخ، اخلاقیات و معاشرتی مسائل وغیرہ۔

اسلام آباد میں عید!

بسم اللہ الرحمن الرحیم [ہمارے تمام شہر ہی پیارے ہیں اور اپنی انفرادیت رکھتے ہیں، اس مضمون سے مراد کوئی منفی تبصرہ نہیں، محض  کچھ تجربات  ازراہ تفنن  قلم بند کیے گئے ہیں] ارے یہ سبزی کی دکان پر اتنا رش کیوں ہے؟! بھائی مجھے پہلے دے دو!           بس باجی جانےکا ٹائم ہے سب […]

اسلام آباد میں عید! Read More »

والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم [اس مضمون کےتمام کردار عام معاشرتی مشاہدے پر مبنی ہیں، جس کی کسی شخصیت سے مماثلت محض اتفاقی ہوسکتی ہے] یہ تحریر لکھنے سے پہلے کئی بار عنوان تبدیل کرتا رہا اور سوچتا رہا کہ کہیں گستاخی کا فتویٰ نہ لگ جائے،  یا الفاظ کی تعبیر میں کوئی زیادتی نہ ہوجائے۔

والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔ Read More »

کافروں سے کون سے معاملات جائز ہیں؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم الولاء والبراء یعنی اللہ کے لیے دوستی اور دشمنی کا مسئلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے اور ایک مسلمان کے عقیدے سے براہ راست منسلک ہے، شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ اپنے رسالے الاصول الثلاثہ میں فرماتے ہيں کہ صرف توحید و سنت اپنا کر شرک و بدعت سے

کافروں سے کون سے معاملات جائز ہیں؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

صحابہ کرام اور موجودہ نام نہاد جہادیوں کے مال غنیمت میں فرق! – شیخ ربیع بن ہادی المدخلی

بسم اللہ الرحمن الرحیم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مال غنیمت کافروں کے خلاف جہاد کرکے حاصل ہوتا تھا جبکہ موجودہ نام نہاد جہادی تنظیموں کا مال غنیمت مسلمانوں کی جیبوں سے نکالا جاتا ہے! شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں: ۔۔۔یہ سب مصائب اخوانیو ں کی وجہ سے ہے۔ اخوانیوں کا جہاد

صحابہ کرام اور موجودہ نام نہاد جہادیوں کے مال غنیمت میں فرق! – شیخ ربیع بن ہادی المدخلی Read More »

Ramadan ke baaqi ayyam ko ghanimat jaanein

رمضان کے باقی ایام کو غنیمت جانیں۔۔۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم ضرور آپ کے ساتھ بھی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا جب سحری کے لیے الارم بجا ہو اور آپ اسے یہ سوچ کر بند کریں کہ بس ابھی اٹھتا ہوں، لیکن۔۔۔کچھ ہی دیر بعد آپ کے آنکھ کھلے اور احساس ہو یہ تو ایک گھنٹہ گزر گیا اور

رمضان کے باقی ایام کو غنیمت جانیں۔۔۔ Read More »

اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق

بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگوں کو جو کہ سلفی عقیدے و منہج سے نابلد ہوتے ہيں (یا پھر ان میں سے بعض کو یہ گمان ہوتا ہے کہ انہيں سب کچھ پتہ ہے) یہ بات سمجھ نہيں آتی کہ سلفی بظاہر اتنے دین دار نہ ہونے والے حکمران کی تو  تائید و دفاع و

اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق Read More »

یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے

بسم اللہ الرحمن الرحیم فرمان باری تعالی ہے: وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ اَنْ اِذَا سَمِعْتُمْ اٰيٰتِ اللّٰهِ يُكْفَرُ بِھَا وَيُسْتَهْزَاُ بِھَا فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَھُمْ حَتّٰي يَخُوْضُوْا فِيْ حَدِيْثٍ غَيْرِهٖٓ، اِنَّكُمْ اِذًا مِّثْلُھُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِيْنَ وَالْكٰفِرِيْنَ فِيْ جَهَنَّمَ جَمِيْعًا اور بے شک اس نے تم پر کتاب میں (یہ حکم) نازل فرمایا

یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے Read More »

کتاب ’’شرح السنۃ‘‘ از امام البربہاری کی ان کی جانب نسبت کے تعلق سے شکوک پیدا کرنا؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: احسن اللہ الیکم، فضیلۃ الشیخ، سائل کہتا ہے کہ: بعض ایسے لوگ ہیں جو اس کتاب شرح السنۃ کی امام البربہاری  رحمہ اللہ  کی جانب نسبت کے بارے میں شکوک پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں تاریخی اعتبار سے  اس کی نسبت امام صاحب سے ثابت نہیں، لہذا کیا ایسے

کتاب ’’شرح السنۃ‘‘ از امام البربہاری کی ان کی جانب نسبت کے تعلق سے شکوک پیدا کرنا؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Read More »

بندے کا اپنی جان پر ظلم کرنے سے کیا مراد ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ حفظہ اللہ فرماتے ہیں: اپنے نفس پر ظلم کرنے سے مراد ہے معصیت و گناہ کے ذریعے اس پر ظلم کرنا، اس طرح کہ وہ شیطان کی اطاعت کرے اور اللہ کے حکم سے روگردانی کرے یعنی اس نے اپنے نفس پر وہ بوجھ ڈالا

بندے کا اپنی جان پر ظلم کرنے سے کیا مراد ہے؟ Read More »

Shortcomings in translation, misguidance in religion thumbnail revealing falsehood

ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی

بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے جاننے والے اچھی طرح سے جانتے ہيں کہ  عرصہ بیس سال سے زائد اہل سنت سلفی علماء کرام کی کتابیں، مقالات اور آڈیوز وغیرہ کے عربی سے اردو تراجم کرتا آیا  ہوں۔ اور جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان تجربے سے بہت سی چیزیں سیکھتا ہے۔ لہذا اس شعبے میں

ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی Read More »

Thumbnail for blog Ikhwani Jawani

اخوانی جوانی!

بسم اللہ الرحمن الرحیم یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کیسا عنوان ہے۔ مگر حقیقت میں ان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اخوانی سے مراد اخوان المسلمین یا ہمارے ہاں جماعت اسلامی جیسے افکار رکھنے والے لوگ ہيں  یعنی جن کا اوڑھنا بچھونا حکومت کے حصول کے لیے تحریکیں چلانا، بلکہ اسے ہی

اخوانی جوانی! Read More »

thumbnail illustration for advantages of ebooks

برقی کتب eBooks کے فوائد

معاشرے کی تعمیر و ترقی کا دارومدار علم کے ساتھ تعلق پرہے جس کا اولین ذریعہ معلم کے ساتھ ساتھ کتابیں بھی ہیں۔ زمانے میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ کتابوں کی اشاعت کے بھی نت نئے طریقے وجود میں آتے گئے یہاں تک کہ اب انٹرنیٹ کی دنیا میں جس طرح خطوط کی جگہ

برقی کتب eBooks کے فوائد Read More »

Ism Ma'rifa in Urdu Language

اردو زبان میں اسم معرفہ کی پہچان

جب سے میں نے اردو پڑھانے کے کورسس ترتیب دینے کے لیے مواد اکٹھا کرنا شروع کیا ہے تب سے یہ جان کر خوشی اور حیرت کی ملی جلی  کیفیت  طاری  ہے کہ جس زبان کو ہم یونہی روانی سے بولتے ہیں اس کے بھی گرامر کے تقریباً وہی قواعد ہیں جو انگریزی یا عربی

اردو زبان میں اسم معرفہ کی پہچان Read More »

inductive and dectuctive teaching post cover

زبان سکھانے کے لیے استنتاجی یا استقرائی طریقۂ تعلیم؟

استنتاجی طریقہ deductive method سے مراد ہے پہلے صرف و نحو (گرامر) کے قاعدے سکھائے جاتے ہیں، اس کے بعد ان کی مثالیں دی جاتی ہیں، پھر آخر میں اس کی مشق ہوتی ہے۔اس طریقے میں توجہ کا مرکز استاد ہوتا ہے۔ جبکہ استقرائی طریقہ inductive method براہ راست مثالوں سے شروع ہوتا ہے، پھر

زبان سکھانے کے لیے استنتاجی یا استقرائی طریقۂ تعلیم؟ Read More »

Internet Nahe Chal Raha Illustration with laptop and phone

انٹرنیٹ ٹھیک نہیں چل رہا!

  پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے۔ کبھی وائی فائی صحیح چلتا ہے تو ڈیٹا ٹھیک نہیں چلتا، کبھی ڈیٹا ٹھیک چلنے لگتا ہے تو وائی فائی سست روی کا شکار ہوجاتا ہے۔ کبھی واٹس ایپ پر میسج جاتے ہیں لیکن وائس نوٹ نہیں جاتے وغیرہ۔ یوں تو ملکی

انٹرنیٹ ٹھیک نہیں چل رہا! Read More »

مسجد نبوی شریف سے براہ راست آن لائن قرآن اور علمی متون سیکھیں

  بسم اللہ الرحمن الرحیم مسجد نبوی، مدینہ نبویہ سے امام و خطیب مسجد نبوی شیخ عبدالمحسن القاسم حفظہ اللہ کی سربراہی میں براہ راست آن لائن قرآنی قاعدہ، قرآن مجید حفظ اور علمی متون حفظ سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں۔   رجسٹریشن کا طریقہ یہاں سے سیکھیں اور اپنی مرضی کا کورس اور

مسجد نبوی شریف سے براہ راست آن لائن قرآن اور علمی متون سیکھیں Read More »

illustration of a man using laptop

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی کے درد سے بچاؤ کی 8 تجاویز

  بڑھتی ہوئی مصروف زندگی میں اکثر لوگ اپنی دفتری یا دیگر کمپیوٹر سے متعلقہ کاموں کے لیے لیپ ٹاپ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس سے سفر میں ضروری کامو ں کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے کی سہولت مہیا ہوجاتی ہے وہاں  غلط بیٹھنے کے طریقے کے سبب آنکھوں، کمر

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی کے درد سے بچاؤ کی 8 تجاویز Read More »

تعویذ!

  یہ جولائی 2024 کا ایک شدید گرم دن تھا۔ میرا گھر آفس سے قریب ہونے کی وجہ سے میں پیدل ہی دوپہر کے کھانے کے لیے چلاجاتا ہوں۔ آج جب گھر پہنچنے ہی والا تھا کہ تقریباً 10 سال کا ایک لڑکا، خستہ حال حلیے میں قریب سے گزرا، لیکن دیگر مانگنے والوں کی

تعویذ! Read More »