بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسجد نبوی، مدینہ نبویہ سے امام و خطیب مسجد نبوی شیخ عبدالمحسن القاسم حفظہ اللہ کی سربراہی میں براہ راست آن لائن قرآنی قاعدہ، قرآن مجید حفظ اور علمی متون حفظ سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں۔
رجسٹریشن کا طریقہ یہاں سے سیکھیں اور اپنی مرضی کا کورس اور وقت منتخب کریں۔
https://youtu.be/a4UWqECyA1s
البتہ فی الحال یہ حلقات اردو زبان میں سکھانے کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ الحمدللہ، جو اردو میں قرآن یا تفسیر یا عربی سیکھنے کے خواہاں ہیں وہ یہاں رابطہ کریں۔



مجھے حلقے میں جوائن ہونا ہے اور پھر قران سیکھنا ہے۔
رابطہ کریں
+923426393064
Aslamualikum Muje online sikhna h Quran pak tajvid ke Sath or hifz ki class me bi shamil hona he
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
contact +923426393064 (Tariq Ali Brohi Online Academy)
مجھے متون حدیث کورس کے لیے مسجد نبوی کے حلقے میں شامل ہوناہے رہبری فرمائیں
ان کی ویب سائٹ پر چیک کریں۔
مجھے اس حلقے میں شامل ھو نا ھے
قرآن پاک سیکھنا ھے
https://tariqbrohi.com/quran-course/
قرآن مجید کی حلقے میں شامل