میرے بچپن کے دن!
بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا بچپن کراچی کے مشہور و معروف محلے گزری نزد کلفٹن میں گزرا۔ کچھ عرصہ پہلے میں آن لائن ٹیکسی سروس کےذریعے جب کراچی میں کہیں جارہا تھا تو ڈرائیور مینگل نام کا میرے نام کے ساتھ بروہی دیکھ کر خوش ہوا (کیونکہ مینگل بروہیوں کی ہی ایک ذیلی شاخ ہے) […]
