27ویں رات شب قدر ہونے کی سب سے زیادہ امید کی جاتی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم شبِ قدر کی سب سے زیادہ امید جس رات میں کی جاتی ہے وہ رمضان کی 27ویں شب ہے۔ یہی قول جمہور اہلِ علم کا ہے، اور یہی اقوال میں سب سے زیادہ راجح اور مشہور قول ہے۔ اس کی دلیل درج ذیل احادیث ہیں: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما […]
27ویں رات شب قدر ہونے کی سب سے زیادہ امید کی جاتی ہے Read More »
