سپارے والی آنٹی

بسم اللہ الرحمن الرحیم عام طور پر ہمارے ہاں بچپن میں جو بچے باقاعدہ مسجد مدرسے قاری صاحب کے پاس قرآن مجید پڑھنے نہيں گئے ہوتےوہ محلے میں مشہور کسی سپارے والی آنٹی کے ہاں پڑھنے جاتے ہيں۔جن کی وجہ سے جس طرح قرآن مجید کی تجوید و ترتیل ہونی چاہیے اس میں انہيں مہارت […]

سپارے والی آنٹی Read More »