بندے کا اپنی جان پر ظلم کرنے سے کیا مراد ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ حفظہ اللہ فرماتے ہیں: اپنے نفس پر ظلم کرنے سے مراد ہے معصیت و گناہ کے ذریعے اس پر ظلم کرنا، اس طرح کہ وہ شیطان کی اطاعت کرے اور اللہ کے حکم سے روگردانی کرے یعنی اس نے اپنے نفس پر وہ بوجھ ڈالا […]
بندے کا اپنی جان پر ظلم کرنے سے کیا مراد ہے؟ Read More »