اردو زبان میں اسم معرفہ کی پہچان
جب سے میں نے اردو پڑھانے کے کورسس ترتیب دینے کے لیے مواد اکٹھا کرنا شروع کیا ہے تب سے یہ جان کر خوشی اور حیرت کی ملی جلی کیفیت طاری ہے کہ جس زبان کو ہم یونہی روانی سے بولتے ہیں اس کے بھی گرامر کے تقریباً وہی قواعد ہیں جو انگریزی یا عربی […]
اردو زبان میں اسم معرفہ کی پہچان Read More »