زبان سکھانے کے لیے استنتاجی یا استقرائی طریقۂ تعلیم؟
استنتاجی طریقہ deductive method سے مراد ہے پہلے صرف و نحو (گرامر) کے قاعدے سکھائے جاتے ہیں، اس کے بعد ان کی مثالیں دی جاتی ہیں، پھر آخر میں اس کی مشق ہوتی ہے۔اس طریقے میں توجہ کا مرکز استاد ہوتا ہے۔ جبکہ استقرائی طریقہ inductive method براہ راست مثالوں سے شروع ہوتا ہے، پھر […]
زبان سکھانے کے لیے استنتاجی یا استقرائی طریقۂ تعلیم؟ Read More »