نازیبا الفاظ انگریزی میں بولنا!

کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا کہ ہمارا معاشرہ ہو یا ذرائع ابلاغ (میڈیا) جب کبھی گفتگو میں کوئی حساس ، نازیبا  یہاں تک کہ  گالم گلوچ پر مبنی کوئی لفظ بولنا ہو تو انگریزی میں اسے ادا کیا جاتا ہے، جسے بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا، حالانکہ اگر وہ لفظ اردو […]

نازیبا الفاظ انگریزی میں بولنا! Read More »