اردو نہیں آتی!
ہمارے ہاں اگر کسی شخص کو انگریزی نہ آتی ہو تو وہ شرمندہ ہوتا ہے ، جبکہ جو فر فر بول رہا ہو اسے وہ اپنے لیے باعث فخر سمجھتا اور سامنے والا اپنے آپ کو مرعوب محسوس کرنے لگتا ہے۔ حالانکہ ہمیں ہمیشہ تاریخ میں وہ قربانیاں یاد دلائی جاتی ہیں جو انگریز […]