# TariqBrohi > دینی اور دنیاوی موضوعات پر تحقیقی، مفید و دلچسپ مضامین ## Posts - [27ویں رات شب قدر ہونے کی سب سے زیادہ امید کی جاتی ہے](https://tariqbrohi.com/shab-e-qadr_27_night/): بسم اللہ الرحمن الرحیم شبِ قدر کی سب سے زیادہ امید جس رات میں کی جاتی ہے وہ رمضان کی 27ویں شب ہے۔ یہی قول جمہور اہلِ علم کا ہے، اور یہی اقوال میں سب سے زیادہ راجح اور مشہور قول ہے۔ اس کی دلیل درج ذیل احادیث ہیں: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَن كان مُتحَرِّيَها فلْيَتحرَّها لَيْلةَ سَبعٍ وعِشْرينَ، أو قال: تَحرَّوها لَيْلةَ سَبعٍ وعِشْرينَ -يعني: لَيْلةَ القَدْرِ جو شخص اسے  تلاش کرنا چاہے وہ اسے ستائیسویں رات میں تلاش کرے۔ یا فرمایا: اسے ستائیسویں رات میں تلاش […] - [طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟](https://tariqbrohi.com/talib-e-ilm-books-list/): بسم اللہ الرحمن الرحیم طالب علم کو کن کتابوں سے شروع کرنا چاہیے؟ اکثر ساتھی ہم سے پوچھتے ہيں کہ ہمیں کن کتابوں سے طلب علم شروع کرنا چاہیے خصوصاً عقیدے میں، اگرچہ ہماری ویب سائٹ اور پیٹری اون صفحے پر اسی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ Patreon.com/tariqalibrohi عقیدہ و منہج 1- قواعداربع  (یہاں سے دروس سنیں)  2- اصول ثلاثہ(یہاں سے دروس سنیں) 3- کتاب التوحید 4- کشف الشبہات یہ سب کتب شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی ہیں۔ 5- لمعۃ الاعتقاد امام  ابن قدامہ المقدسی رحمہ اللہ 6- عقیدۃالواسطیۃ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور القواعد […] - [بے قصور بیوی](https://tariqbrohi.com/bayqusoor-biwi/): بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک دینی سمجھ والی معلمہ نے رابطہ کرکے اس اہم مسئلے کی جانب توجہ دلائی کیونکہ انہیں بہت قریب سے اس کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ کتنی ہی خواتین جن کے شوہر بے راہ روی کا شکار ہوکر ناجائز تعلقات کے سبب کسی جنسی منتقل ہونے والی بیماری کو اپنی پارسا بیوی میں (بإذن اللہ) داخل کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ آئے دن پاکستان میں لگتا ہے کہ بہت سی خواتین کو بچہ دانی کی بیماریوں کے ہی مسائل ہیں، دیگر اسباب کے ساتھ شاید یہ بھی ایک اہم سبب ہو۔ مگر یہ ہمارے معاشرے […] - [کراچی سے محبت](https://tariqbrohi.com/karachi-say-muhabbat/): بسم اللہ الرحمن الرحیم حسب عادت کچھ ضروری کامو ں میں مصروف تھا کہ ایک دستاویزی کہانی قسم کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں کراچی شہر کی حالت زار اور امتیازی سلوک کو نمایاں کیا گیا تھا۔ ویسے تو اپنے وطن شہر سے محبت کا سنتے رہتے ہیں۔ اور مولویوں نے جھوٹی حدیث بھی بنارکھی ہے کہ: وطن کی محبت ایمان میں سے ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں وطن کی محبت فطری ضرور ہے، البتہ دین ، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سب سے بڑھ کر ہونی چاہیے۔ جبھی رسول اللہ صلی […] - [کھیل میں بھی ایک سبق ہوتا ہے!](https://tariqbrohi.com/game-may-bhi-sabaq-hota-hai/): بسم اللہ الرحمن الرحیم ابو: بیٹا کیا تم ہر وقت یہ عجیب سا بورنگ گیم کھیلتے رہتے ہو، صرف بلاکس بنے ہوئے ہيں، پوری دنیا ہی بلاک ہے اور لوگ بھی بلاک کی طرح بنے ہوئے۔۔۔! بیٹا: ابو یہ بہت اچھا اور دنیا کا سب سے مشہور ترین گیم ہے۔۔۔ ابو: اچھا مجھے تو فضول سا لگتا ہے، کوئی دوسرا مفید کام کرو، کچھ پڑھو لکھو۔۔۔ (کیا واقعی بچوں کے بچپن کے کھیل کود صرف وقت کا ضیاع ہوتا ہے، یا ان میں بھی سیکھنے کے سبق ہوتے ہیں؟) کئی مہینوں بعد سوچا ذرا دیکھ تو لوں یہ کیا کہتا […] - [اہم اور باکثرت استعمال ہونے والے عربی افعال](https://tariqbrohi.com/arabic-common-verbs/): بسم اللہ الرحمن الرحیم Important and most common Arabic Verbs Click here to download the PDF ہمارے عربی زبان کے کورس میں داخلہ لینے کے لیے رابطہ کریں Contact us to enroll in our Arabic Language course https://wa.me/923426393064 - [سپارے والی آنٹی](https://tariqbrohi.com/siparay-wali-aunty/): بسم اللہ الرحمن الرحیم عام طور پر ہمارے ہاں بچپن میں جو بچے باقاعدہ مسجد مدرسے قاری صاحب کے پاس قرآن مجید پڑھنے نہيں گئے ہوتےوہ محلے میں مشہور کسی سپارے والی آنٹی کے ہاں پڑھنے جاتے ہيں۔جن کی وجہ سے جس طرح قرآن مجید کی تجوید و ترتیل ہونی چاہیے اس میں انہيں مہارت حاصل نہیں ہوتی۔بلکہ  جس طرح اردو لہجے میں ہم بات کرتے ہیں، عربی اور اردو کے حروف تہجی یکساں ہونے کی وجہ سے اکثر اسی طرح قرآن بھی پڑھنے لگتے ہيں۔ جیسے ض یا ح کی آواز بغیر محنت کے اردو رواں تلفظ کی طرح […] - [دین داری یا دینی مداری!](https://tariqbrohi.com/deen-business/): بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ نے کبھی دیکھا ہوگا کہ کس طرح مداری ڈگڈگی بجا کر بندر کو نچا کر اس تماشے کے ذریعے پیسے کماتا ہے، لیکن بندر کو بس کچھ چنے وغیرہ دے کر خوش کردیتا ہے۔ نہایت افسوس کی بات ہے کہ بہت سےرفاہی دینی ادارے، مساجد، مراکز و اوقاف کا بھی یہ ہی حال ہے۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک سلفی استاد شاید درددل کے مارے کسی غیرسلفی مولوی کا واٹس ایپ اسٹیٹس لگائے ہوئے تھے کہ کس طرح یہ ادارے والے مہتم حضرات اور کرتا دھرتا خود تو آزائشوں میں امیر سے امیر تر ہوتے […] - [اسلام آباد میں عید!](https://tariqbrohi.com/islamabad-may-eid/): بسم اللہ الرحمن الرحیم [ہمارے تمام شہر ہی پیارے ہیں اور اپنی انفرادیت رکھتے ہیں، اس مضمون سے مراد کوئی منفی تبصرہ نہیں، محض  کچھ تجربات  ازراہ تفنن  قلم بند کیے گئے ہیں] ارے یہ سبزی کی دکان پر اتنا رش کیوں ہے؟! بھائی مجھے پہلے دے دو!           بس باجی جانےکا ٹائم ہے سب بند کرکے۔۔۔           جی ہاں، اسلام آباد کے کسی سیکٹر میں یہ  سبزی فروٹ فروش ہیں، اور کل یا پرسوں عید ہوگی، لہذا نہ صرف یہ حضرت  بلکہ ان جیسے دیگر دکانوں والے بھی عید کی چھٹیوں پر اپنے علاقے جارہے ہیں، پھر واپس آنا […] - [والدین کے حقوق اپنی جگہ لیکن۔۔۔](https://tariqbrohi.com/walidain-k-huqooq-apni-jaga-but/): بسم اللہ الرحمن الرحیم [اس مضمون کےتمام کردار عام معاشرتی مشاہدے پر مبنی ہیں، جس کی کسی شخصیت سے مماثلت محض اتفاقی ہوسکتی ہے] یہ تحریر لکھنے سے پہلے کئی بار عنوان تبدیل کرتا رہا اور سوچتا رہا کہ کہیں گستاخی کا فتویٰ نہ لگ جائے،  یا الفاظ کی تعبیر میں کوئی زیادتی نہ ہوجائے۔ بہرحال قریب سال بھر کی کشمکش کے بعد آخر کار موقع پاکر اللہ سے دعاء اور مدد طلب کرتے ہوئے اس پر لکھنے کا عزم کیا ہے۔ ہوسکتا ہے کسی کا بھلا ہو اور نصیحت پکڑنے والے نصیحت پکڑیں۔ اور حالات کو عدل و انصاف […] - [کافروں سے کون سے معاملات جائز ہیں؟ - شیخ صالح بن فوزان الفوزان](https://tariqbrohi.com/kafiro-say-jaiz-muamalat/): بسم اللہ الرحمن الرحیم الولاء والبراء یعنی اللہ کے لیے دوستی اور دشمنی کا مسئلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے اور ایک مسلمان کے عقیدے سے براہ راست منسلک ہے، شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ اپنے رسالے الاصول الثلاثہ میں فرماتے ہيں کہ صرف توحید و سنت اپنا کر شرک و بدعت سے اجتناب کرلینا کافی نہیں بلکہ پھر اہل توحید و سنت سے محبت اور اہل شرک  و بدعت سے نفرت و دشمنی بھی ایک ضروری امر ہے جو آپ کو ادا کرنا ہے تب جاکر آپ حقیقی موحد اور سنت پر چلنے والے شمار ہوں گے۔ […] - [صحابہ کرام اور موجودہ نام نہاد جہادیوں کے مال غنیمت میں فرق! – شیخ ربیع بن ہادی المدخلی](https://tariqbrohi.com/sahaba-aur-ikhwanee-maal-ghanemat-farq/): بسم اللہ الرحمن الرحیم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مال غنیمت کافروں کے خلاف جہاد کرکے حاصل ہوتا تھا جبکہ موجودہ نام نہاد جہادی تنظیموں کا مال غنیمت مسلمانوں کی جیبوں سے نکالا جاتا ہے! شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں: ۔۔۔یہ سب مصائب اخوانیو ں کی وجہ سے ہے۔ اخوانیوں کا جہاد کبھی بھی اسلام کے کسی فائدے کا سبب نہیں بنا۔ بس جہاد، جہاد، جہاد! (کے نعرے لگانے آتے ہیں) لیکن درحقیقت (ان کا جہاد)  یہود و نصاریٰ کے مفاد میں ہے۔ اسلام کو تو اس کا  کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ محض  مسلمانوں کے فرزندان  کا […] - [رمضان کے باقی ایام کو غنیمت جانیں۔۔۔](https://tariqbrohi.com/ramadan-ke-baaqi-ayyam/): بسم اللہ الرحمن الرحیم ضرور آپ کے ساتھ بھی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا جب سحری کے لیے الارم بجا ہو اور آپ اسے یہ سوچ کر بند کریں کہ بس ابھی اٹھتا ہوں، لیکن۔۔۔کچھ ہی دیر بعد آپ کے آنکھ کھلے اور احساس ہو یہ تو ایک گھنٹہ گزر گیا اور اب سحری ختم ہونے میں صرف ایک دو منٹ باقی ہیں! اس وقت کیا جذبات ہوتے ہیں، جلدی جلدی کچھ کھالوں کہیں بھوکا پیاسا ہی نہ رہ جاؤں۔ یعنی کامیابی مجھ سے فوت نہ ہوجائے جیسا کہ ابو ذر رضی اللہ عنہ قیام رمضان سے […] - [اہل سنت کے نزدیک فاسق حکمران اور پرہیزگار بدعتی کے معاملے میں فرق](https://tariqbrohi.com/fasiq-hakim-aur-naik-bidati-muamala-farq/): بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگوں کو جو کہ سلفی عقیدے و منہج سے نابلد ہوتے ہيں (یا پھر ان میں سے بعض کو یہ گمان ہوتا ہے کہ انہيں سب کچھ پتہ ہے) یہ بات سمجھ نہيں آتی کہ سلفی بظاہر اتنے دین دار نہ ہونے والے حکمران کی تو  تائید و دفاع و معروف میں اطاعت پر زور دیتے ہیں جبکہ دوسری طرف حکومت مخالف دین دار کہلائے جانے والے اور دینی جماعتوں اور شخصیات کا  رد کرتے اور ان سے لوگوں کو خبردار کرتے ہیں۔ یہ ان کا مشہور مقولہ ہے کہ:  (ان کے مطابق) لادین حکومت […] - [یہ ایک غلط منہج ہے کہ ہر داعی کی بات کو سننا اور دیکھنا چاہیے](https://tariqbrohi.com/subko-suno-aik-ghalat-manhaj-hai/): بسم اللہ الرحمن الرحیم فرمان باری تعالی ہے: وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ اَنْ اِذَا سَمِعْتُمْ اٰيٰتِ اللّٰهِ يُكْفَرُ بِھَا وَيُسْتَهْزَاُ بِھَا فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَھُمْ حَتّٰي يَخُوْضُوْا فِيْ حَدِيْثٍ غَيْرِهٖٓ، اِنَّكُمْ اِذًا مِّثْلُھُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِيْنَ وَالْكٰفِرِيْنَ فِيْ جَهَنَّمَ جَمِيْعًا اور بے شک اس نے تم پر کتاب میں (یہ حکم) نازل فرمایا ہے کہ جب تم سنو اللہ کی آیات  کہ ان سے کفر کیا جارہا ہے اور ان کا مذاق اڑایا جارہا ہے تو ان کے ساتھ نہ بیٹھو یہاں تک کہ وہ اس کے علاوہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہوجائيں، ورنہ یقینا ًتم […] - [اردو پڑھنا سیکھیں (Free PDF)](https://tariqbrohi.com/urdu-parna-seekhe/): پی ڈی ایف کو ڈاؤن لوڈ کرکے استفادہ کیجیے۔ ہمارے اردو کورسس میں شرکت کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔ - [کتاب ’’شرح السنۃ‘‘ از امام البربہاری کی ان کی جانب نسبت کے تعلق سے شکوک پیدا کرنا؟ - شیخ صالح بن فوزان الفوزان](https://tariqbrohi.com/sharh-us-sunnah-barbahari-bare-shukook-phelana/): بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: احسن اللہ الیکم، فضیلۃ الشیخ، سائل کہتا ہے کہ: بعض ایسے لوگ ہیں جو اس کتاب شرح السنۃ کی امام البربہاری  رحمہ اللہ  کی جانب نسبت کے بارے میں شکوک پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں تاریخی اعتبار سے  اس کی نسبت امام صاحب سے ثابت نہیں، لہذا کیا ایسے لوگوں کا کلام صحیح ہے؟ الشیخ: تاریخ کے حوالے سے اس پر نقد فضول یا بے ہنگم سی بات ہے(یعنی تاریخ کوئی خاص قابل اعتبار چیز  تو نہیں)! ایسا شخص تو جاہل مرکب ہے۔ یعنی وہ ان علماء کی توثیق نہیں کرتا جو اسے ثابت […] - [بندے کا اپنی جان پر ظلم کرنے سے کیا مراد ہے؟](https://tariqbrohi.com/banday-ka-apni-jan-per-zulm-krna/): بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ حفظہ اللہ فرماتے ہیں: اپنے نفس پر ظلم کرنے سے مراد ہے معصیت و گناہ کے ذریعے اس پر ظلم کرنا، اس طرح کہ وہ شیطان کی اطاعت کرے اور اللہ کے حکم سے روگردانی کرے یعنی اس نے اپنے نفس پر وہ بوجھ ڈالا جس کا وہ متحمل نہیں ہے، کیونکہ اپنے نفس پر انسان کا ایسا بوجھ ڈالنا جس کی وہ طاقت نہيں رکھتا جائز نہيں ہے۔ اگر وہ اس پر ایسا بوجھ ڈالتا ہے جس کی وہ طاقت نہيں رکھتا  تو یقیناً اس نے اس پر بدترین […] - [ترجمے میں کوتاہی، دین میں گمراہی](https://tariqbrohi.com/mistake-in-translation-deen-may-gumrahi/): بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے جاننے والے اچھی طرح سے جانتے ہيں کہ  عرصہ بیس سال سے زائد اہل سنت سلفی علماء کرام کی کتابیں، مقالات اور آڈیوز وغیرہ کے عربی سے اردو تراجم کرتا آیا  ہوں۔ اور جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان تجربے سے بہت سی چیزیں سیکھتا ہے۔ لہذا اس شعبے میں بھی میں نے پایا کہ بہت سے لوگ دقت نظری سے ترجمہ نہيں کرتے جس کی وجہ سے غلط مفہوم یا کوتاہی رہ جاتی  ہے۔ اسی طرح سے ایسے لوگ جو خود صحیح سلفی عقیدہ و منہج نہيں رکھتے ظاہر ہے وہ ایک سلفی عالم […] - [اردو لکھنا سیکھیں (Free PDF)](https://tariqbrohi.com/urdu-likhna-sekhe-free-pdf/): پی ڈی ایف کو ڈاؤن کرکے استفادہ کیجیے۔ ہمارے اردو کورسس میں شرکت کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔ - [اخوانی جوانی!](https://tariqbrohi.com/ikhwani-jawani/): بسم اللہ الرحمن الرحیم یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کیسا عنوان ہے۔ مگر حقیقت میں ان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اخوانی سے مراد اخوان المسلمین یا ہمارے ہاں جماعت اسلامی جیسے افکار رکھنے والے لوگ ہيں  یعنی جن کا اوڑھنا بچھونا حکومت کے حصول کے لیے تحریکیں چلانا، بلکہ اسے ہی انسانیت کی تخلیق کا مقصد اور انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلا م کا مشن باور کروانا، نیز حکومت کو کافر قرار دینا اور اس پر خروج کرنا اور لوگوں کو ان کے خلاف اپنی تقریر و تحریر سے ابھارنا، جلسے، جلوس، احتجاجی مظاہرات، انقلابات، جہاد […] - [برقی کتب eBooks کے فوائد](https://tariqbrohi.com/advantages-of-ebooks/): معاشرے کی تعمیر و ترقی کا دارومدار علم کے ساتھ تعلق پرہے جس کا اولین ذریعہ معلم کے ساتھ ساتھ کتابیں بھی ہیں۔ زمانے میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ کتابوں کی اشاعت کے بھی نت نئے طریقے وجود میں آتے گئے یہاں تک کہ اب انٹرنیٹ کی دنیا میں جس طرح خطوط کی جگہ ای میلز نے لے لی ہے، اسی طرح کتابی صورت میں شائع کردہ کتب کے ساتھ ساتھ برقی کتب (ای بکس) بھی شہرت حاصل کرچکی ہيں۔ باقاعدہ ایسے مصنفین ہیں جو صرف اپنی ای بکس ہی نشر کرتے ہیں، اسی طرح ایسی کمپنیاں اور ویب […] - [اردو زبان میں اسم معرفہ کی پہچان](https://tariqbrohi.com/urdu-language-definite-noun/): جب سے میں نے اردو پڑھانے کے کورسس ترتیب دینے کے لیے مواد اکٹھا کرنا شروع کیا ہے تب سے یہ جان کر خوشی اور حیرت کی ملی جلی  کیفیت  طاری  ہے کہ جس زبان کو ہم یونہی روانی سے بولتے ہیں اس کے بھی گرامر کے تقریباً وہی قواعد ہیں جو انگریزی یا عربی وغیرہ زبانوں کے ہوتے ہيں، بلکہ عربی زبان میں جو گرامر کے قواعد کے لیے مصطلحات استعمال ہوتی ہیں اردو میں بھی وہی استعمال ہوتی ہیں جیسے اسم، فعل، حرف، فاعل و مفعول وغیرہ۔ عربی یا انگریزی کی طرح اردو میں بھی اسم معرفہ Definite […] - [زبان سکھانے کے لیے استنتاجی یا استقرائی طریقۂ تعلیم؟](https://tariqbrohi.com/deductive-inductive-method/): استنتاجی طریقہ deductive method سے مراد ہے پہلے صرف و نحو (گرامر) کے قاعدے سکھائے جاتے ہیں، اس کے بعد ان کی مثالیں دی جاتی ہیں، پھر آخر میں اس کی مشق ہوتی ہے۔اس طریقے میں توجہ کا مرکز استاد ہوتا ہے۔ جبکہ استقرائی طریقہ inductive method براہ راست مثالوں سے شروع ہوتا ہے، پھر ان پر تھوڑا سا غور کرکے طلبہ خود گرامر کے قواعد تک رسائی حاصل کرلیتے ہيں۔ اس طریقے میں توجہ کا مرکز سیکھنے والے طلبہ ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں عام طور پر مدارس ہوں یا اسکول وہاں پہلا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کی […] - [انٹرنیٹ ٹھیک نہیں چل رہا!](https://tariqbrohi.com/internet-thek-nahi-chal-raha/):   پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے۔ کبھی وائی فائی صحیح چلتا ہے تو ڈیٹا ٹھیک نہیں چلتا، کبھی ڈیٹا ٹھیک چلنے لگتا ہے تو وائی فائی سست روی کا شکار ہوجاتا ہے۔ کبھی واٹس ایپ پر میسج جاتے ہیں لیکن وائس نوٹ نہیں جاتے وغیرہ۔ یوں تو ملکی امن و امان اور سالمیت کی خاطر کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندیاں لگتی رہی ہیں مگر اس دفعہ کا معاملہ اکثر لوگوں کی سمجھ سے باہر ہے، مختلف قیاس آرائیاں عروج پر ہیں جیسے:   فائر وال پر کام چل رہا ہے۔  لوگوں کے […] - [مسجد نبوی شریف سے براہ راست آن لائن قرآن اور علمی متون سیکھیں](https://tariqbrohi.com/learn_quran_mutoon_masjid_nabawi_online/):   بسم اللہ الرحمن الرحیم مسجد نبوی، مدینہ نبویہ سے امام و خطیب مسجد نبوی شیخ عبدالمحسن القاسم حفظہ اللہ کی سربراہی میں براہ راست آن لائن قرآنی قاعدہ، قرآن مجید حفظ اور علمی متون حفظ سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں۔   رجسٹریشن کا طریقہ یہاں سے سیکھیں اور اپنی مرضی کا کورس اور وقت منتخب کریں۔     البتہ فی الحال یہ حلقات اردو زبان میں سکھانے کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ الحمدللہ،  جو اردو میں قرآن یا تفسیر یا عربی سیکھنے کے خواہاں ہیں وہ یہاں رابطہ کریں۔ - [لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی کے درد سے بچاؤ کی 8 تجاویز](https://tariqbrohi.com/laptop-back-neck-pain-8-tips/):   بڑھتی ہوئی مصروف زندگی میں اکثر لوگ اپنی دفتری یا دیگر کمپیوٹر سے متعلقہ کاموں کے لیے لیپ ٹاپ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس سے سفر میں ضروری کامو ں کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے کی سہولت مہیا ہوجاتی ہے وہاں  غلط بیٹھنے کے طریقے کے سبب آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی وغیرہ میں درد بھی ہوسکتا ہے۔ البتہ مختلف مفید طریقوں کے استعمال سے اس سے بچا جاسکتا ہے۔ لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے آنکھوں، کمر ، گردن اور کلائی کے درد سے بچاؤ کی 8 تجاویز کوشش کریں کہ […] - [تعویذ!](https://tariqbrohi.com/taweez/):   یہ جولائی 2024 کا ایک شدید گرم دن تھا۔ میرا گھر آفس سے قریب ہونے کی وجہ سے میں پیدل ہی دوپہر کے کھانے کے لیے چلاجاتا ہوں۔ آج جب گھر پہنچنے ہی والا تھا کہ تقریباً 10 سال کا ایک لڑکا، خستہ حال حلیے میں قریب سے گزرا، لیکن دیگر مانگنے والوں کی طرح پراعتماد ہوکر نہیں بلکہ قدرے جھجکتے ہوئے کہا کچھ مدد کردو۔ مجھے بے ساختہ اس پر ترس آیا اور ہمیشہ کی طرح ایسے والدین پرغصہ جو اتنے معصوم بچوں کو ایسے گرم یا سرد موسم میں باہر مانگنے یا محنت مزدوری کے لیے بھیج […] - [نازیبا الفاظ انگریزی میں بولنا!](https://tariqbrohi.com/nazaiba_alfaz_english/): کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا کہ ہمارا معاشرہ ہو یا ذرائع ابلاغ (میڈیا) جب کبھی گفتگو میں کوئی حساس ، نازیبا  یہاں تک کہ  گالم گلوچ پر مبنی کوئی لفظ بولنا ہو تو انگریزی میں اسے ادا کیا جاتا ہے، جسے بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا، حالانکہ اگر وہ لفظ اردو زبان میں بولا جاتا تو  اسے شاید بے ادبی میں شمار کیا جاتا۔    آخر اس کی کیا وجہ ہے کیا انگریزی زبان ہی بیہودہ ہے کہ  اس میں بے خطر ایسے الفاظ کہے جاسکتے ہیں،  یا بولنے والا نہیں چاہتا کہ تمام لوگ اس […] - [قلمی نام کے فوائد و نقصانات](https://tariqbrohi.com/realname_penname/):   عرصۂ دراز سےانٹرنیٹ کی دنیا سے منسلک ہونے اور معاشرتی مسائل پر کچھ نہ کچھ لکھنے کی عادت ہونے کے باوجود  دل میں یہ خیال نہيں آیا کہ کیوں نہ بلاگ کے ذریعے اپنے مقالات نشر کرکے ان فوائد کو دوسروں تک پہنچایا جائے،  پھر ایک قریبی ساتھی کی اس جانب توجہ مبذول کروانے پر اللہ تعالی سے مدد طلب کرکے تہیہ کرلیا کہ اس مفید کام کو ضرور وقت دینا چاہیے۔   سوچ کے گھوڑے دوڑانے، باہمی مشاورت اور انٹرنیٹ پر کچھ تحقیق کرنے پر یہ اہم مسئلہ سامنے آیا ہے کہ: اپنی اصل شناخت کے ساتھ بلاگ […] - [اردو نہیں آتی!](https://tariqbrohi.com/urdu-english/):   ہمارے ہاں اگر کسی شخص کو انگریزی نہ آتی ہو تو وہ شرمندہ ہوتا ہے ، جبکہ جو فر فر بول رہا ہو اسے وہ اپنے لیے باعث فخر سمجھتا اور سامنے والا اپنے آپ کو مرعوب محسوس کرنے لگتا ہے۔ حالانکہ ہمیں ہمیشہ تاریخ میں وہ قربانیاں یاد دلائی جاتی ہیں جو انگریز  سرکار سے آزادی حاصل کرنے کے لیے برصغیر کے مسلمانوں کو دینی پڑی تھیں۔ کیا صرف اپنے جسم اور زمین کو آزاد کروالینا ہی آزادی ہے یا پھر اپنی روح ، زبان اور تہذیب و تمدن کو بھی؟ اس کے برعکس جب آج کوئی مغربی […] ## Pages - [Islamic Book Content Vetting and Aqidah & Manhaj Compliance Review Services](https://tariqbrohi.com/islamic-book-content-vetting-and-aqidah-manhaj-compliance-review-services/): For libraries, bookstores, and Islamic institutions that wish to ensure the reliability and authenticity of the books included in their collections, I offer Islamic Book Content Vetting and Aqidah & Manhaj Compliance Review Services. This service is designed to help institutions maintain a library that is beneficial, authentic, and free from serious Aqidah or methodological concerns. 🔍 Services Offered Author Verification (Basic Screening) Verification of the author’s scholarly background Identification of the author’s theological orientation and methodology Initial recommendation regarding suitability for Islamic libraries Rate: $15 per hour Content Vetting (General Review) Author verification Review of the major themes and subject matter […] - [eBooks](https://tariqbrohi.com/ebooks/): 📚 طارق علی بروہی پبلیکیشنز کی ای بکس ہماری شائع کردہ علمی و تحقیقی ای بکس ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے علاوہ کتابوں کو پرنٹ کروانے کے لیے بھی ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 📚 Tariq Ali Brohi Publications – eBooks Explore our published Islamic and research-based eBooks. You can also contact us for book printing services and publishing assistance. - [Students Feedback](https://tariqbrohi.com/students-feedback/): 📚 What Our Students Say Read the inspiring feedback from our students — and begin your own journey of knowledge today. May Allah grant you beneficial knowledge and righteous action. Contact for admission: https://wa.me/923426393064 📚 ہمارے طلبہ کیا کہتے ہیں ہمارے طلبہ کے حوصلہ افزاء فیڈ بیکس پڑھیں اور آپ بھی اپنے علمی سفر کا آغاز کریں۔اللہ تعالیٰ آپ کو علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔ داخلے کے لیے رابطہ کریں https://wa.me/923426393064 - [Q & A Sessions](https://tariqbrohi.com/q-a-sessions/): 📢 Weekly Q&A Session on Aqeedah, Manhaj, Fiqh, Worship, Dealings, and Other Islamic Topics 🕖 Every Saturday at 7 PM (Pakistan Time) 📺 Subscribe to our YouTube Channel to Join Live: 🔗 youtube.com/@TariqAliBrohiDigitalHub 🎥 Watch previous sessions on the same channel. 💠 This service is completely free. 🤝 Personal Counseling Sessions For religious, social, and marital guidance or counseling, feel free to contact us. (This is paid service) $50 / 30mins session https://wa.me/923426393064 📢 عقیدہ و منہج، فقہ و عبادات، معاملات اور دیگر دینی مسائل پر ہفتہ وار سوال و جواب کی نشست🕖 ہر ہفتے شام 7 بجے (پاکستانی وقت […] - [Khutbat al-Huda Service](https://tariqbrohi.com/khutbat-al-huda-service/): 🕌 Khutbat al-Huda Service Get authentic and research-based Friday or educational sermons written according to the Qur’an, Sunnah, and the understanding of the righteous predecessors (Salaf al-Salih). Each sermon is carefully prepared with Arabic texts of Qur’anic verses and hadiths, along with full references. 💰 Charges $50 per 30-minute sermon (Prepared with Arabic texts, Urdu translation, and proper references) 📖 Features Thematic or topic-based sermons rooted in Qur’an and Sunnah Supported with authentic hadiths and scholarly sources Available in both Arabic texts with Urdu Clear, eloquent, and practical delivery style 📩 For Booking & Details: 🔗 tariqbrohi.com 📱 wa.me/923426393064 ✉️ […] - [Translation Services](https://tariqbrohi.com/translation-services/): 🌐 Professional Translation Services Offering precise and authentic translation services, with expertise in Islamic and academic content. 📚 Areas of Expertise Islamic Texts – Classical & contemporary works translated with scholarly accuracy. Legal Documents – Contracts, affidavits, and certificates. Educational Materials – Research papers, articles, and manuals. Manual Translation – From text, audio, video, or image. Typing, Editing & Formatting – Professionally prepared for publication or submission. 🌍 Language Pairs Arabic ↔ Urdu Arabic ↔ English (English translation may include machine assistance with human proofreading) 💰 Rates $50 per 1,000 words – Standard translation $70 per 1,000 words – Research-based […] - [Urdu Course](https://tariqbrohi.com/urdu-course/): اردو سیکھیں 🗣️ Spoken Urdu Course Learn to Speak and Understand Urdu Naturally! This course is perfect for anyone who wants to speak and understand Urdu fluently, whether you are a complete beginner or someone who already knows a few words. 🗣️ You will learn through: Real-life dialogues and daily conversation practice Common expressions used in daily life Correct pronunciation and fluency Personalized interaction with your teacher in every class 🎓 Class Details: One-on-one live classes only (no group sessions) Flexible schedule based on your availability Classes held via WhatsApp, Zoom, Google Meet, or Microsoft Teams 💰 Fee: Starting from […] - [Islamic Studies Course](https://tariqbrohi.com/islamic-studies-course/): 🕌 اسلامک اسٹڈیز کورس | Islamic Studies Course 📖 کورس کا تعارف: یہ کورس اُن طلبہ کے لیے ہے جو قرآن و سنت کی روشنی میں دین کو منہجِ سلف کے مطابق سیکھنا چاہتے ہیں۔ کورس میں عقیدہ، تفسیر، حدیث، فقہ، اور سیرت النبی ﷺ جیسے بنیادی مضامین شامل ہیں۔ کتب کی ترتیب سلفی علماء کرام کی تجویز کردہ نصاب کے مطابق رکھی گئی ہے — ابتدا چھوٹی اور بنیادی کتب سے کی جاتی ہے، پھر بتدریج اعلیٰ درجے کی کتب تک پیش رفت کی جاتی ہے۔ 📘 اگر کوئی طالب علم اپنی پسند کی مخصوص کتاب پڑھنا چاہے تو […] - [Arabic Language Course](https://tariqbrohi.com/arabic-language-course/): 🕌 Arabic Language Course 📖 Overview: This course is designed for students who wish to learn Arabic to understand the Qur’an and Sunnah. We teach using “Durus al-Lughah al-‘Arabiyyah li Ghayr al-Natiqīn bihā” (Madinah Books) and “Al-Ajurrumiyyah” to build a strong foundation in both language and grammar. 📌 Students can begin from any part or level of the Madinah Book according to their proficiency and need. 🎓 Course Features: 📚 One-on-One personalized sessions 💻 Conducted via WhatsApp, Google Meet, Zoom, or Microsoft Teams 🗓️ 2 classes per week, each 40 minutes long 🕰️ Flexible schedule set mutually with the teacher […] - [Qur'an Course](https://tariqbrohi.com/quran-course/): 📖 Quran Courses (Online) Alhamdulillah, through this Online Quran Program, you can enroll in one or more of the following courses based on your level and goals: Qaida Nooraniyah – for absolute beginners Quran Nazirah – to improve fluent recitation Tajweed Course – to learn correct pronunciation and rules of recitation Hifz (Memorization) – for those who wish to memorize the Quran, full or partial 📚 Class Details All classes are One-on-One (Individual Learning). Classes are available for men, women, and children. Duration may vary depending on each student’s level, schedule, and availability. Standard schedule: 2 classes per week, 40 […] - [Urdu Blogs | دین و دنیا | اردو بلاگ - English](https://tariqbrohi.com/urdu-blogs-%d8%af%db%8c%d9%86-%d9%88-%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%a8%d9%84%d8%a7%da%af-english/) - [Urdu Blogs | دین و دنیا | اردو بلاگ](https://tariqbrohi.com/): Blogs اردو پڑھنا سیکھیں (Free PDF) Byطارق علی بروہی September 29, 2024 لغت و ادب پی ڈی ایف کو ڈاؤن لوڈ کرکے استفادہ کیجیے۔ ہمارے اردو کورسس میں شرکت کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔… Read More کتاب ’’شرح السنۃ‘‘ از امام البربہاری کی ان کی جانب نسبت کے تعلق سے شکوک پیدا کرنا؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان Byطارق علی بروہی September 29, 2024 نقد و رد بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: احسن اللہ الیکم، فضیلۃ الشیخ، سائل کہتا ہے کہ: بعض ایسے لوگ ہیں جو اس کتاب شرح السنۃ کی امام البربہاری  رحمہ اللہ  کی جانب نسبت کے […] [comment]: # (Generated by Hostinger Tools Plugin)